قوت برداشت کو بڑھانے والے پانچ مفید غزائیں؟
اگر آپ صلاحیت کو بڑھانے والی غذاؤں کی تلاش میں ہیں اور آپ یہ ڈھونڈ رہے ہیں کے کن غذاؤں کو استعمال کر کے آپ اپنی صلاحیت کو بڑھا سکتے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کے آپ نے صحیح جگہ تلاش کی ہے ہم نے بہت ساری ریسرچ کے بعد ایسی پانچ غذائیں تلاش کی ہیں جن کے استعمال سے قوت برداشت کو بڑھایا جا سکتا ہے۔
اس دور میں ہر انسان یہ چاہتا ہے کے وہ ہر وقت آرام ہی کرے اسے کوئی کام نہ ہو روز مرہ کے کام کر کے انسان اتنا تھک جاتا ہے دوبارہ کام کرنے کی قوت ہی نہیں ہوتی لیکن یہ سب کچھ کرنا پڑھتا ہے چونکہ یہ سب کچھ کرنا ضروری ہوتا ہے لیکن ہر وقت آرام کرنا اور سوئے رہنا ایک صحت مند زندگی کے لیے بہت غلط ہے اور یہ کرنا آپ کو بہت سی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے ایک صحت مند انسان ہر روز ورزش کو اپنا معمول بنا لے تو اسے کبھی بھی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑھے اس کے ساتھ آپ ایسی خوراک کا استعمال کرنا شروع کر سکتے ہیں جو آپ کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے میں مدد دے سکتی ہیں آج ہم آپ کو ایسے ہی پانچ غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ اپنی قوت برداشت کو بڑھا سکتے ہیں۔
مفید غذائیں
. انڈے
. دلیا
. بادام
. کیلا
. دہی
1. انڈے
انڈوں کو ہر گھر کی زینت سمجھا جاتا ہے چونکہ یہ بنانے میں بہت ہی آسان ہیں ہم روزمرہ کی روٹین میں اس کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے فائدوں کے بارے میں ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتا انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں اور یہ انسان کے پٹھوں کے لیے بھی مفید سمجھے جاتے ہیں ان میں موجود امینو ایسڈ آپ کی قوت برداشت کو بڑھا سکتا ہے؟
2. کیلا
کیلا ایک ایسا پھل ہے جسے لوگ بہت پسند کرتے ہیں یہ عمر کے جس حصے میں بھی استعمال کیا جائے یہ قوت برداشت کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے اس میں قدرتی طور پر نشاستہ اور شکر شامل ہے اس میں کاربو ہائیڈریٹس بھی شامل ہوتا ہے جو آپ کو دن بھر چہل قدمی میں توانائی فراہم کرتا ہے
3. دہی
دہی ایک ایسی غذا ہے جو معدے بہت عمدہ اور ہضم میں آسانی پیدا کرتا ہے اس میں پروٹین اور کیلشیم ہے آپ جو بھی ورزش شروع کرتے ہیں اس سے پہلے یہاں تک کے خالی پیٹ بھی کھانا بھی بہت مفید ہے آپ اس کے اندر پھل شامل کر سکتے ہیں جو آپ پسند کرتے ہیں اس سے قوت برداشت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
4. دلیا
دلیا بہترین غذاؤں میں سے ایک ہے اس ایک نئے دن کی شروعات کی جاسکتی بھی کی جا سکتی ہے یہ جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے یہ آپ کے جسم کے لیے ضروری ہے عمومی طور پر یہ ورزش سے پہلے کا کھانا تصور کیا جاتا ہے آپ کی قوت برداشت کو بڑھا سکتا ہے اس کے اندر میواجات اور بیچ ڈال کر استعمال کیا جا سکتا ہے
5. بادام
بادام غذائیت سے بھرپور اور گری دار میواجات سمجھے جاتے ہیں آپ کی قوت برداشت کے ساتھ ساتھ میٹابولزم کو بھی بڑھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں بادام صحت مند چکنائیوں کا پاور ہاؤس ہیں جس کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا.
آخری بات
ہم نے بہت ساری ریسرچ کے بعد ایسی پانچ غذائیں تلاش کی ہیں جن کے استعمال بہت ذیادہ مفید ہیں میں خود ایک فزیکل ایجوکیشنسٹ ہوں اور ہر طرح کی جسمانی ورزش اور جسم کے تمام پارٹس کو بخوبی سمجھتا ہوں میں خود بھی ان غذاؤں کو استعمال کرتا ہوں اگر آپ اپنے ورزش کے مقاصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان پر ضرور عمل کریں.
Leave a comment